ڈکیت گینگ گرفتار ، نقدی موٹرسائیکلیں اور دیگر سامان برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا۔ تھانہ ائیرپورٹ پولیس ٹیم نے اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی و راہزنی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکوؤں کاشف اور نوید کو گرفتار کر لیا۔ جنکے قبضے سے نقدی، اسلحہ، موٹرسائیکلیں اور دیگر سامان برآمد کرلیاگیا۔ جن سے تحقیقات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
پولیس نے دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا۔ تھانہ ائیرپورٹ پولیس ٹیم نے اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی و راہزنی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکوؤں کاشف اور نوید کو گرفتار کر لیا۔ جنکے قبضے سے نقدی، اسلحہ، موٹرسائیکلیں اور دیگر سامان برآمد کرلیاگیا۔ جن سے تحقیقات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments