زمین پر ہل چلا کر قبضہ کرنے کی کوشش

 زمین پر ہل چلا کر قبضہ  کرنے کی کوشش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) موضع بولا بالا میں زمین کے تنازعہ پر محمد بخش، حمزہ، عامر اور چار نامعلوم افراد مبینہ طور پر کوثر بی بی جو کہ۔۔۔

 اپنے قریبی عزیز کی عیادت اور تیمارداری کے سلسلے میں اسلام آباد مقیم تھی کی مشترکہ ملکیتی زرعی اراضی پر دھاوا بول کر ٹریکٹر کے ذریعے زمین پر ہل چلا کر قبضہ کرنے کی کوشش شروع کر دی،زمین کے پٹہ دار اور دیگر افراد موقع پر پہنچے اور ملزمان کو روکنے کی کوشش کی، تاہم ملزمان دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ،تھانہ میانی پولیس سے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...