بھائی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے نوجوان کے خلاف مقدمہ درج

بھائی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے  نوجوان کے خلاف مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بھائی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا پولیس کے مطابق موضع ہجن میں گھریلو ناچاقی پر ارسلان نے اپنے بھائی اکرام اﷲ پر فائرنگ کی تاہم وہ بال بال بچ گیا اور چھپ کر جان بچائی۔

 بھائی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا پولیس کے مطابق موضع ہجن میں گھریلو ناچاقی پر ارسلان نے اپنے بھائی اکرام اﷲ پر فائرنگ کی تاہم وہ بال بال بچ گیا اور چھپ کر جان بچائی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...