تجاوزات قائم کرنیوالے تاجروں کی دکانوں کو سیل کر دیا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن کی زیرنگرانی انسداد تجاوزات مہم میں عملہ انکروچمنٹ نے کچہری بازار میں کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔
گلی بلاک 4 میں شٹر بلڈنگ لائن سے باہر لگا کر تجاوزات کرنے والے تاجران کی چھ دوکانات کو سیل اور بلاک 5 کی گلیوں سے سامان قبضہ لیا تھاجس کی جرمانہ کے ساتھ واپسی اور دوکانات کے ڈی سیل ہونے پر دوبارہ تجاوزات کرنے والے تاجروں نے انتظامیہ کی ریٹ کو چیلنج کر دیا جس پر پیرا فورس کے ذریعے گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا جس کی نگرانی اسسٹنٹ کمشنر احمد شیر گوندل اور چیف آفیسر بلدیہ احمد بلال مخدوم کریں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments