یوم آزادی کے حوالہ سے خریداری میں بھی تیزی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اگست شروع ہوتے ہی یوم آزادی کے حوالہ سے خریداری میں بھی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔۔۔
اندرون شہر مختلف مقامات پر بچوں کے ملبوسات’ پرچم’ گلاسز’ کی چین’ کیپ’ ہیئر کیچ’ چوڑیاں’ جھنڈیاں’ بیج وغیرہ کے اسٹالز سج گئے جہاں بڑی تعداد میں لوگ خرید رہے ہیں اوریوم آزادی کے حوالہ سے جوش و خروش بڑھتا جارہا ہے مختلف تنظیموں کی جانب سے یوم آزادی کے حوالہ سے پروگرام ترتیب دیئے جا رہے ہیں اورخصوصی تقاریب کا اہتمام بھی زور و شور سے جاری ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments