پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کا ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر آفس سرگودھا کا تفصیلی دورہ

پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کا ڈسٹرکٹ پبلک  پراسیکیوٹر آفس سرگودھا کا تفصیلی دورہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پراسیکیوٹر جنرل پنجاب عرفان صادق تارڑ نے ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر آفس سرگودھا کا تفصیلی دورہ کیا۔۔۔

جہاں انہوں نے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا، افسران و پراسیکیوٹرز سے ملاقات کی اور دفتری نظم و ضبط، حاضری، مقدمات کی پیروی اور مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے افسران سے ملاقات کرتے ہوئے زیرِ التوا  مقدمات، عدالتی پیش رفت بارے میں بریفنگ لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...