تکنیکی خامیوں کا غیر جانبدارانہ تکنیکی آڈٹ کرایا جائے ، شہری
ناقص تعمیراتی و انجینئرنگ خامیوں کو فوری طور پر دور کیا جائے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شہریوں، تاجروں اور سول سوسائٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر میں اربوں روپے مالیت کے اربن ری جنریشن اور بیوٹیفکیشن منصوبوں میں سامنے آنے والی سنگین تکنیکی خامیوں کا غیر جانبدارانہ تکنیکی آڈٹ کرایا جائے ، ذمہ دار اداروں اور افسران کا واضح تعین کیا جائے اور ناقص تعمیراتی و انجینئرنگ خامیوں کو فوری طور پر دور کیا جائے تاکہ اربوں روپے کے اس منصوبے کو مزید نقصان سے بچانے کے ساتھ شہریوں اور بجلی کے نظام کو درپیش ممکنہ خطرات کا بھی مستقل خاتمہ کیا جا سکے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments