پاکستان میں معاشر ہ تیزی سے بگا ڑ کا شکار ،وقار احمد عثمانی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی رہنماء پاکستان علماء کونسل قاری وقار احمد عثمانی نے کہا ہے کہ۔۔۔
پاکستان میں معاشر ہ تیزی سے بگا ڑ کا شکار ہے نوجوا ن نسل بے راہ رو ی عد م بر داشت نافرما نی کرپشن عہد شکنی اور منافقا نہ رو یو ں کی تمام حدیں پا ر کر ر ہی ہے ا یسے حا لات میں اصلاح احوا ل کیلئے علما ء کرا م سمیت تمام طبقات اپنا کر دا ر اد اکریں اور نوجوا نو ں میں اخلاقی وسماجی بر ائیوں کے خاتمہ کیلئے واضح نصیحت کریں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments