جشن آزادی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد
میانوالی (نامہ نگار)ضلعی محکمہ سپورٹس کی جانب سے جشن آزادی پاکستان 2026 کے سلسلے میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد۔
جشنِ آزادی پاکستان 2026 کی تقریبات کے سلسلے میں ضلعی محکمہ سپورٹس کی جانب سے 04 اگست 2026 کو سپورٹس جمنیزیم میانوالی میں U-17 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ ٹورنامنٹ میں شہر بھر کے نوجوان کھلاڑیوں نے بھرپور جوش و جذبے سے شرکت کی۔اس ٹورنامنٹ کا مقصد یوم آزادی کے موقع پر نوجوانوں کو کھیلوں کی جانب راغب کرنا اور ان میں صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینا تھا۔فائنل میچ انتہائی دلچسپ رہا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments