پولیس کے شہد انے اپنے خون سے امن، قانون کی بالادستی کی روشن تاریخ رقم کی ،ڈی پی او خوشاب

 پولیس کے شہد انے اپنے خون سے  امن، قانون کی بالادستی کی روشن  تاریخ رقم کی ،ڈی پی او خوشاب

خوشاب(نمائندہ دنیا)ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے کہا ہے کہ پولیس کے شہد انے اپنے خون سے امن، قانون کی بالادستی اور عوام کے تحفظ کی روشن تاریخ رقم کی ہے ،قوم اپنے پولیس شہدا کی لازوال قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔

 یومِ شہدائے پولیس پر وطن کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس شہدا کو سلام عقیدت پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امن و امان کے قیام ، جرائم کے خاتمہ مجرمان کی سرکوابی کیلئے پولیس فورس کی قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں۔شہدائے پولیس کے اہلِ خانہ ہمارے احترام، دعاؤں اور بھرپور یکجہتی کے مستحق ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...