فائرنگ سے 35 سالہ شخص زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے بھابڑہ میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 35 سالہ شخص سجس کا نام محسن حسین بتایا جاتا ہے زخمی ہو گیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں محسن کے دونوں گھٹنوں پر گولیاں لگیں۔
نواحی علاقے بھابڑہ میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 35 سالہ شخص سجس کا نام محسن حسین بتایا جاتا ہے زخمی ہو گیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں محسن کے دونوں گھٹنوں پر گولیاں لگیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments