بیوی کو گھر سے نکالنے پر مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) خاوند نے گھریلو ناچاقی پر بیوی بچے چھین کر گھر سے نکال دیا خاتون نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بچوں کو نقصان بھی پہنچایا جا سکتا ہے ،جس پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
خاوند نے گھریلو ناچاقی پر بیوی بچے چھین کر گھر سے نکال دیا خاتون نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بچوں کو نقصان بھی پہنچایا جا سکتا ہے ،جس پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments