غیر معیاری کھویا برآمد، دکان سیل

غیر معیاری کھویا برآمد، دکان سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈیری شاپ میں چھاپہ مار کرغیر معیاری کھویا برآمدکر کے شاپ سیل کر دی، خام اور تیار مال تحویل میں لے کر موقع پر تلف کرتے ہوئے مالک کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈیری شاپ میں چھاپہ مار کرغیر معیاری کھویا برآمدکر کے شاپ سیل کر دی، خام اور تیار مال تحویل میں لے کر موقع پر تلف کرتے ہوئے مالک کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...