حکو مت عوام سے کیے گئے تمام وعدوں سے منحرف ہو چکی ،منیر احمد کھرل

حکو مت عوام سے کیے گئے تمام وعدوں  سے منحرف ہو چکی ،منیر احمد کھرل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ رائے منیر احمد کھرل نے کہا ہے کہ۔۔۔۔

موجودہ حکو مت عوام سے کیے گئے تمام وعدوں سے منحرف ہو چکی ہے ملک میں نہ تو غر بت بے رو ز گا ر ی اور مہنگا ئی کم ہو ئی نہ ہی عام آ دمی کی بہتر ی کیلئے کسی قسم کا کو ئی ریلیف فراہم کیا گیا بلکہ بڑھتی ہو ئی مہنگا ئی کے ہاتھوں عام آد می کیلئے 2وقت روٹی کا حصو ل ناممکن ہو چکا ہے غریب آ دمی کیلئے مہنگا ئی کی و جہ سے جسم اور روح کا رشتہ برقرار رکھنا ناممکن ہو جاتا ہے۔ حکو مت عوام سے کیے گئے تمام وعدوں کی پاسدا ر ی کو یقینی بنا ئے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...