عمران خا ن کی رہا ئی کیلئے اپنی تحریک جار ی ر کھیں گے ،شفقت عباس

عمران خا ن کی رہا ئی کیلئے اپنی تحریک  جار ی ر کھیں گے ،شفقت عباس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم این اے شفقت عباس اعوان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پا کستا ن تحریک انصاف با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن کی رہا ئی کیلئے اپنی تحریک جار ی ر کھے گی۔

حکو مت ظلم ستم و جبر پی ٹی آئی کو اس کے مشن سے نہیں روک سکتا پاکستا ن تحریک انصاف کی جد و جہد فارم 47حکمرانوں کو تارے دیکھا دے گی حقیقت یہ ہے کہ موجودہ حکو مت کی سا کھ مکمل طورپرختم ہو چکی ہے آزادکشمیر میں الیکشن نہیں بلکہ ڈھونگ رچا یا گیا چند افراد کو اکھٹا کر کے ووٹ ڈا لے گئے جعلی ووٹوں کے ذریعے ن لیگ کی جیت ہو ئی ہے ا یسے عمل کو کسی صورت بھی الیکشن نہیں کہا جاسکتا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...