عوامی مسائل کے حل کو نظر ا نداز کر نا ہی سسٹم کے لیے بڑا خطر ہ بن چکا ،تسنیم احمد قریشی

عوامی مسائل کے حل کو نظر  ا نداز کر نا ہی سسٹم کے لیے بڑا  خطر ہ بن چکا ،تسنیم احمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق وز یر مملکت و ڈویثرنل صدر پیپلزپارٹی تسنیم احمد قریشی نے کہا ہے کہ ن لیگی حکو مت کی بیڈ گورننس انتقا می سوچ اور عوامی مسائل کے حل کو نظر ا نداز کر نا ہی سسٹم کے لیے بڑا خطر ہ بن چکا ہے۔

مفاہمت کی سیاست کے بے تا ج با د شا ہ صدر آصف علی زرداری نے ہمیشہ ہی سسٹم کو بچا یا ہے ن لیگ نے جس طرح پاکستان پیپلزپارٹی کے ساتھ منافقانہ طرزعمل اپنا یا ہے اس سے بہت سے مسائل پیدا ہو ئے ہیں ۔اسو قت غیر اعلانیہ لو ڈشیڈنگ پٹرولیم مصنوعات کے مہنگے نر خ اور د یگر مسائل سے عام آ د می کی چیخیں نکل گئی ہیں پاکستا ن پیپلزپارٹی کسی صورت بھی عا م آ دمی کے مسائل اور مشکلا ت پرخامو ش تما شا ئی نہیں بن سکتی حکو مت کو اپنی ظالما نہ ر و ش کو تر ک کرنا ہو گا ملک قوم اور جمہوریت کے لیے سوچ اپنا نا ہو گی

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...