شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے میں سروری نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ۔
اسکی شادی شدہ بیٹی کو ملزم نے اغواء کرلیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments