قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم پکڑا گیا
موچھ (نمائندہ دنیا)ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے۔۔
ایس ایچ او تھانہ موچھ سب انسپکٹر رانا توقیر احمد اور انکی ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم محمد زین ولد لطیف اللہ سکنہ موچھ کو گرفتار کر لیا۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments