قائد آباد پولیس کا کریک ڈاؤن ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3افراد گرفتار
خوشاب (نمائندہ دنیا )قائد آباد پولیس نے ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ایک کلاشنکوف، دو تیس بور پستول، ایک بارہ بور بندوق اور متعدد گولیاں و کارتوس برآمد ہوئے ہیں۔ ملز موں کے خلاف اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments