بچی پر اسرار طور پر غائب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جناح کالونی چک نمبر 70 شمالی سے 11 سالہ بچی پر اسرار طور پر دن دیہاڑے غائب ہو گئی والد نے خدشہ ظاہر کیا کہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کی نیت سے اغواء کیا گیا ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔
جناح کالونی چک نمبر 70 شمالی سے 11 سالہ بچی پر اسرار طور پر دن دیہاڑے غائب ہو گئی والد نے خدشہ ظاہر کیا کہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کی نیت سے اغواء کیا گیا ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments