15 پر جھوٹی کال چلانے پر مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی محلہ ظفر آباد میں 15 پر ہوائی فائرنگ اور جھگڑے کی جھوٹی اطلاع دے کر پولیس کو گھنٹوں دوڑانے والا شہری قانون کی گرفت میں آگیا،مقدمہ درج کرلیا گیا۔
نواحی محلہ ظفر آباد میں 15 پر ہوائی فائرنگ اور جھگڑے کی جھوٹی اطلاع دے کر پولیس کو گھنٹوں دوڑانے والا شہری قانون کی گرفت میں آگیا،مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments