باجرے کی فصل تباہ کردی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دولت پور میں مبینہ طور پر مسلح افراد نے زرعی رقبے پر قبضے کی کوشش کرتے ہوئے کھڑی باجرے کی فصل تباہ کردی۔ تاہم ملزمان موقع سے فرار ہوگئے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
دولت پور میں مبینہ طور پر مسلح افراد نے زرعی رقبے پر قبضے کی کوشش کرتے ہوئے کھڑی باجرے کی فصل تباہ کردی۔ تاہم ملزمان موقع سے فرار ہوگئے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments