بھٹہ خشت پر چھاپہ ،کمسن بچہ بازیاب

بھٹہ خشت پر چھاپہ ،کمسن بچہ بازیاب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)لیبر ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے 95شمالی میں واقع ایک بھٹہ خشت پر چھاپہ مار کر ایک کمسن بچے کو جبری مشقت سے بازیاب کروا لیا، بچے کی شناخت گیارہ سالہ اسد سے ہوئی ، مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

لیبر ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے 95شمالی میں واقع ایک بھٹہ خشت پر چھاپہ مار کر ایک کمسن بچے کو جبری مشقت سے بازیاب کروا لیا، بچے کی شناخت گیارہ سالہ اسد سے ہوئی ، مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...