کار سوار چور پانچ قیمتی بکریاں لے اڑا

کار سوار چور پانچ قیمتی بکریاں لے اڑا

کندیاں(نمائندہ دنیا)کار سوار چور پانچ قیمتی بکریاں لے اڑا ۔تھانہ ہرنولی کے علاقہ سلطانے والا میں چوری کی انوکھی واردات سامنے آئی ہے۔۔۔

 جہاں نامعلوم کار سوار چور شہری محمد منیر ولد وزیر کے چھپر میں بندھی پانچ قیمتی بکریاں لے اڑا متاثرہ شہری کے مطابق چوری ہونے والی بکریوں کی مالیت تقریباً 2 لاکھ 10 ہزار روپے ہے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی کا نمبر بھی نوٹ کرلیے گئے ہیں اطلاع ملنے پر ہرنولی پولیس نے مقدمہ درج کرکے مشتبہ کار اور ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...