ہرنولی ٹریکٹر ہتھیانے پر مبینہ فراڈ کا مقدمہ درج

ہرنولی ٹریکٹر ہتھیانے پر مبینہ فراڈ کا مقدمہ درج

کندیاں(نمائندہ دنیا)ہرنولی ٹریکٹر ہتھیانے پر مبینہ فراڈ کا مقدمہ درج۔ چک نمبر 19 اے ایم ایل کے رہائشی غلام حسن اسڑ نے پولیس کو درخواست دی کہ۔۔۔۔

 ہرنولی کے جانی نامی شخص نے مبینہ طور پر ٹریکٹر، مالیتی 12 لاکھ روپے، معہ کاغذات خریدنے کے بہانے حاصل کیا۔ تاہم تاحال نہ ٹریکٹر واپس کیا اور نہ ہی اس کی رقم ادا کی اطلاع پر ہرنولی پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مبینہ فراڈ کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...