موبی لنک جاز کمپنی کے ٹاور سے 3 عدد قیمتی بیٹریاں چوری
میانوالی(نامہ نگا)بلوخیل روڈ میانوالی شہر سے موبی لنک جاز کمپنی کے ٹاور سے 3 عدد لیتھیئم کی 48 واٹ کی قیمتی بیٹریاں مالیتی 60 ہزار روپے چرائے جانے کا مقدمہ 25 دن کے بعد محلہ پنوں خیل کے۔۔۔
سیکیورٹی سپروائزر میاں اکرام الحق گیلانی ولد میاں ضیاء الحق گیلانی کی مدعیت میں تھانہ سٹی میانوالی میں درج کرلیا گیا ہے۔ دو درجن دن بعد مقدمہ درج ہونے پر سیکورٹی گارڈ نے بھی پولیس کی کاوش پرخوشی کا اظہار کیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments