چور ٹیوب ویلوں کے انورٹر، کیبل سمیت دیگر سامان اتار کر لے گئے

چور ٹیوب ویلوں کے انورٹر، کیبل  سمیت دیگر سامان اتار کر لے گئے

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)نواحی چک پنڈی داس میں نامعلوم چور ٹیوب ویلوں کے انورٹر، کیبل سمیت دیگر سامان اتار کر لے گئے۔

 تفصیلات کے مطابق نامعلوم چور راؤ اقبال کے زرعی رقبے میں لگے سولر ٹیوب ویل کی کیبل اتار کر لے گئے اسی طرح عثمان کلیکہ نامی زمیندار کے سولر ٹیوب ویل سے انورٹر ،تار سمیت دیگر سامان اتار کر لے گئے دونوں وارداتوں میں چوری ہونے والے سامان کی قیمت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے مقامی پولیس نے متاثرہ زمینداروں کی درخواست پر کاروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...