منشیات کے ملزم کو 10 سال قید، 01 لاکھ جرمانہ
میانوالی(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج عیسیٰ خیل نے جرم ثابت ہونے پر منشیات کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم محمد سجاد خان ولد غلام قاسم خان سکنہ کمرمشانی کو 10 سال قید، 01 لاکھ روپے جرمانہ اور عدم ادائیگی پر مزید 06 ماہ قید کی سزا سنائی۔
مجرم محمد سجاد خان کو گزشتہ سال 2025 میں 2500 گرام چرس سمیت گرفتار کرکے سابقہ ایس ایچ او تھانہ کمرمشانی سب انسپکٹر مقبول خان کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments