ڈی پی او میانوالی سے آفس سپرٹینڈنٹ کی الوداعی ملاقات بہترین خدمات پر یادگاری شیلڈپیش

ڈی پی او میانوالی سے آفس  سپرٹینڈنٹ کی الوداعی ملاقات بہترین خدمات پر یادگاری شیلڈپیش

میانوالی (نامہ نگار)ڈی پی او میانوالی سے آفس سپرٹینڈنٹ کی الوداعی ملاقات، بہترین خدمات پر یادگاری شیلڈ پیش۔میانوالی: ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل سے آفس سپرٹینڈنٹ محمد الیاس انجم نے الوداعی ملاقات کی۔

محمد الیاس انجم کا میانوالی سے ضلع لیہ تبادلہ کر دیا گیا ہے ۔ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل نے محمد الیاس انجم کی جانب سے میانوالی پولیس میں انجام دی جانے والی ذمہ داریوں اور مختصر عرصہ میں بہترین خدمات کو سراہا۔ اس موقع پر ڈی پی او میانوالی نے ان کی خدمات کے اعتراف میں یادگاری شیلڈ پیش کی اور ان کے لیے آئندہ تعیناتی میں کامیابی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...