نبی آخرالزاماں ؐ کی زندگی ہمارے لئے مشل راہ ،قاری حماد اﷲ
فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا) ممتاز عالم دین قاری حماد اﷲ ساجد نے کہا ہے کہ نبی آخرالزاماں ﷺ کی زندگی ہمارے لئے مشل راہ ہے۔۔۔
ہم انکی تعلیمات پر عمل کر کے دنیا اور آخرت میں سرخرو ہو سکتے ہیں مسجد رشدیہ میں خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ رسول پاکﷺنے ساری زندگی عدل ،برداشت اور بھائی چارے کا درس دیا آج بھی امت مسلمہ سیرت طیبہ ﷺ پر عمل پیرا ہو کر اپنی دنیا اور آخرت سنوار سکتی ہے۔ یہی حقیقی منزل پر پہنچنے کا صیح راستہ ہے ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments