اقدام قتل میں ملوث 2 ملزم گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان پولیس کے شکنجے میں آگئے ، عدیل اور اسامہ کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق گرفتار ملزم اسامہ کے قبضہ سے 30 بور پسٹل برآمد کرکے الگ مقدمہ درج کرلیا گیا۔
اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان پولیس کے شکنجے میں آگئے ، عدیل اور اسامہ کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق گرفتار ملزم اسامہ کے قبضہ سے 30 بور پسٹل برآمد کرکے الگ مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments