انجمن غلامان مصطفیؐ کے زیر اہتمام عید میلاد النبیؐ کے جلوس نکالے جائیں گے

انجمن غلامان مصطفیؐ کے  زیر اہتمام عید میلاد النبیؐ کے  جلوس نکالے جائیں گے

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)انجمن تاجران اور انجمن غلامان مصطفیﷺ کے زیر اہتمام عید میلاد النبیﷺ کے جلوس نکالے جائیں گے۔

انجمن تاجران کے صدر ملک عطااﷲ نے بتایا ہے کہ اس سلسہ میں سرسبز ٹیم اور سوشل مڈیا ٹیم ہیروزکا انھیں بھر پور تعاون حاصل ہے اس سلسلہ میں چوہدری یاسر ندیم،نعمان شہزاد رضوی ،ملک اشرف پر مشتمل کمیٹی تمام انتظامات کو حتمی شکل دے گی جلوس سیم پل نالا سے شروع ہو کر مسجد منگلا بستی میں اختتام پذیر ہو گا مقامی تاجر اور شہری محسن کائناتﷺ کو بھر پور نذرانہ عقیدت پیش کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...