محمد رمضان بھٹی کی اہلیہ انتقال کر گئیں
بھیرہ(نامہ نگار)ہاؤسنگ سوسائٹی نیو سٹی بھیرہ کے جنرل منیجر محمد رمضان بھٹی کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ دربار امیر السالکین بھیرہ میں دیوانِ کریم، سجادہ نشین آستانۂ عالیہ دربار امیر السالکین پیر محمد امین الحسنات شاہ نے پڑھائی نماز جنازہ میں علاقے کے مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد، سیاسی و سماجی شخصیات، عزیز و اقارب اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments