آئی ٹی شعبہ میں ناتجربہ ملازمین سے اہم تکنیکی امور لئے جانے پر ادارے کی کارکردگی داؤ پر لگ گئی

 آئی ٹی شعبہ میں ناتجربہ ملازمین  سے اہم تکنیکی امور لئے جانے پر  ادارے کی کارکردگی داؤ پر لگ گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا کے آئی ٹی شعبہ میں ناتجربہ اورغیر متعلقہ ملازمین سے اہم تکنیکی امور لئے جانے پر ادارے کی کارکردگی داؤ پر لگ گئی ہے۔

 تعلیمی حلقوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ رزلٹ کی تیاری اور حساس ڈیٹا جیسے امور غیر متعلقہ افراد کے سپرد ہونے سے غلطیوں کا امکان بڑھ سکتا ہے ، انہوں نے حکومت پنجاب اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے 24 جولائی کے احکامات پر فوری عملدرآمد اور متعلقہ آئی ٹی سٹاف کو ان کی نشستوں پر واپس لانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...