کلورکوٹ،عوام بارشوں کے لیے دعائیں مانگنے لگی
کلورکوٹ(نمایندہ دنیا)کلورکوٹ اور گردونواح میں شدید گرمی حبس کے کئی روز سے ڈیرے عوام بارشوں کے لیے دعائیں مانگنے لگی۔
کلورکوٹ شہر اور گردونواح کے علاقوں میں گزشتہ کئی روز سے شدید گرمی حبس کا راج ہے گرمی کیساتھ واپڈا کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے رہی سہی کسر نکال رکھی ہے گرمی کے ستائے عوام نے بارشوں کے حصول کے لیے اﷲ پاک سے دعائیں مانگنا شروع کر دی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments