بکرامبینہ طور پر چوری کر لیا گیا

 بکرامبینہ طور پر چوری کر لیا گیا

کندیاں(نمائندہ دنیا )پپلاں کے علاقے پھاتھی جوئیاں والی موضع بھمب کے رہائشی شریف شہری کبیر احمد کا قیمتی بکرا، مالیتی تقریباً ڈیڑھ لاکھ روپے ، مبینہ طور پر چوری کر لیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق واں بھچراں مظفر پور کے رہائشی دو نامزد ملزمان حذیفہ ولد پرویز، قوم کندی، اور آفاق ولد محمد طارق، قوم محمد خیل، بکرا موٹر سائیکل پر لے جا رہے تھے کہ مدعی کبیر احمد نے گواہان کے ہمراہ دونوں ملزمان کو پہچان لیاواقعے پر پپلاں پولیس نے دونوں نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج رجسٹر کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...