محنت کش لاپتہ، مقدمہ درج

محنت کش لاپتہ، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جناح کالونی سے 42 سالہ محنت کش پراسرار طور پر لاپتہ، 20 روز گزرنے کے باوجود گھر واپس نہ پہنچ سکا،، تھانہ جھال چکیاں پولیس نے اہلیہ پروین بی بی کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔

 جناح کالونی سے 42 سالہ محنت کش پراسرار طور پر لاپتہ، 20 روز گزرنے کے باوجود گھر واپس نہ پہنچ سکا،، تھانہ جھال چکیاں پولیس نے اہلیہ پروین بی بی کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...