زیادتی کیس ، بچہ بیان سے منحرف

زیادتی کیس ، بچہ بیان سے منحرف

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بھیرہ میں کم عمر بچے سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں اس وقت ڈرامائی موڑ آگیا۔

جب پولیس کے مطابق 13 سالہ متاثرہ بچے نے پہلے پولیس اور مجسٹریٹ کے سامنے ملزمان کے خلاف بیانات ریکارڈ کرانے کے بعد عدالت میں انہی الزامات سے منحرف ہوکر ملزمان کے حق میں بیان دے دیا، پولیس نے بیان میں مبینہ تضاد کو اینٹی ریپ ایکٹ کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے متاثرہ بچے اور مقدمہ درج کرانے والے اس کے ماموں کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...