منشیات کے خلاف مہم ،دو افراد گرفتار
خوشاب(نمائندہ دُنیا)صدر پولیس جوہر آباد نے ناجائز اسلحہ اور منشیات کیخلاف چلائی جانیوالی خصوصی ،مہم کے دوران دو افراد کو قانون کی گرفت میں لے لیا۔
ملزمان کے قبضہ سے 520گرام چرس ، ایک بارہ بور بندوق اور تین کارتوس بر آمد ہوئے ، دونوں ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments