پیشہ ور بھکاری گرفتار، مقدمہ درج
میانوالی (نامہ نگار)ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر ضلع بھر میں پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ موسیٰ خیل انسپکٹر کامران بخت اور انکی ٹیم نے پیشہ ور بھکاری محمد نذیرکو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔
ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر ضلع بھر میں پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ موسیٰ خیل انسپکٹر کامران بخت اور انکی ٹیم نے پیشہ ور بھکاری محمد نذیرکو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments