ستھرا پنجاب ایجنسی میں تقرر و تبادلے احمد سعید دوبارہ مانیٹرنگ منیجر سلانوالی تعینات
سلانوالی(نمائندہ دنیا )ستھرا پنجاب ایجنسی میں تقرر و تبادلے احمد سعید دوبارہ مانیٹرنگ منیجر سلانوالی تعینات کر دیے گئے وہ اس سے قبل ستھرا پنجاب تحصیل ساہیوال تعینات تھے ان کے پیش رو ذیشان آصف چوہدری کو سلانوالی سے تحصیل ساہیوال ٹرانسفر کر دیا گیا دونوں افسران نے اپنے اپنے سرکل میں اپنے عہدوں کا چارج لے کر کام شروع کر دیا ہے ۔
ستھرا پنجاب ایجنسی میں تقرر و تبادلے احمد سعید دوبارہ مانیٹرنگ منیجر سلانوالی تعینات کر دیے گئے وہ اس سے قبل ستھرا پنجاب تحصیل ساہیوال تعینات تھے ان کے پیش رو ذیشان آصف چوہدری کو سلانوالی سے تحصیل ساہیوال ٹرانسفر کر دیا گیا دونوں افسران نے اپنے اپنے سرکل میں اپنے عہدوں کا چارج لے کر کام شروع کر دیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments