بجلی کی غیر اعلانیہ لو ڈشیڈنگ سے معمولات زند گی بر ی طرح متاثر ، عدیل ارائیں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیاسی و سماجی رہنماء چوہدری عدیل ارائیں نے کہا ہے کہ بجلی کی غیر اعلانیہ لو ڈشیڈنگ سے معمولات زند گی بر ی طرح متاثر ہو ر ہے ہیں۔
ایک طرف شد ید گر می ہے تو دوسر ی طرف بجلی کی غیر اعلانیہ لو ڈشیڈنگ کا سلسلہ جا ر ی ہے حکومت بجلی کی غیر اعلانیہ لو ڈشیڈنگ کے خاتمہ کیلئے اقدامات ا ٹھا ئے 24گھنٹے بجلی کی تلا تعطل فراہمی کو یقینی بنا یا جا ئے تا کہ صارفین موجودہ اذیت سے نجات حاصل کر سکیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments