زرداری کا مفاہمتی اور سیاسی کردا ر پور ی قوم کیلئے فخر کا با عث ،صداقت اعوان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رہنما پی پی پی ملک صداقت اعوان نے کہا ہے کہ مفا ہمت کی سیاست کے بے۔۔۔
تا ج با د شا ہ آ صف زرداری کا مفاہمتی اور سیاسی کردا ر پور ی قوم کیلئے فخر کا با عث ہے صد ر آ صف علی زردا ر ی نے ہمیشہ ہی ملک قوم اور جمہور یت کے لیے اپنی توا نا ئیاں صرف کی کبھی بھی اقتدار ا ن کی ضرورت نہیں ر ہا بحیثیت صد ر مملکت انہوں نے جہاں جمہور یت کو مضبو ط کیا وہا ں ملک میں تمام جمہور ی قوتوں کے درمیان اتحادو یگا نگت بڑھا نے کیلئے بھی کردار اداکیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments