ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے آ ئین کی با لا د ستی نا گز یر ،تسنیم ا حمد قریشی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ۔۔
ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے آ ئین کی با لا د ستی جمہور ی اقدا ر کی پاسدا ر ی اور مثا لی خود گور ننس نا گز یر ہے آ ج پا کستا ن جن سیاسی و معاشی بحرا نو ں سے دوچا ر ہے آ ئینی وقا نونی طریقہ سے ا ن مسائل کا حل تلا ش کر نا ہو گا پاکستا ن پیپلزپارٹی نہا یت سنجید گی سے وطن عز یز کو سیاسی ومعاشی بحرانوں سے نکالنے میں سنجیدہ کردار ادا کرر ہی ہے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹوزردا ر ی کا سیاسی کر دار تمام جمہوری قوتوں کے لیے قابل تقلید ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments