ربیع ا لا و ل کا رحمتوں اور بر کتوں کا مہینہ ،قاضی نگاہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) امیر اہلسنت والجماعت قاضی نگاہ مصطفی چشتی نے کہا ہے کہ ما ہ ربیع ا لا و ل کا مہینہ رحمتوں اور بر کتوں کا مہینہ آ پ کی آ مد دنیا میں اندھیرے ختم ہو ئے۔۔۔
ہر طرف اجا لا ہو ا دین اسلا م کو بو ل با لا ہو ا حضور ا کر م کی دنیا میں تشریف آور ی تمام مسلما نو ں کیلئے اﷲ پا ک کی طرف سے بڑا انعا م ہے حضور اکرم کی سیر ت نوجوانوں کیلئے بہتر ین را ہنما ئی اور کر دار ساز ی کا ذریعہ ہے ہمیں چا ہیے کہ ہم آ پ کے اسوہ حسنہ کو اپنا نے کی کو شش کریں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments