مکہ معاہدہ مسلم امہ کے اتحاد کو مضبو ط اور اقتصادی تعاو ن بڑھا ئے گا ،ملک اشرف برہان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی ملک اشرف برہان نے کہا ہے کہ بلاشبہ مکہ معاہدہ مسلم امہ کے اتحاد کو مضبو ط اور ا ن ممالک کے در میا ن دفاعی معاشی اور اقتصادی تعاو ن بڑھا ئے گا مسلم امہ تینوں ممالک کے در میا ن ا س معاہدے کو قدر کی نگا ہ سے دیکھ ر ہی ہے ۔
مکہ معا ہد ہ عملی دفاعی تعاون اور معاشی روا بط کو فروغ دے گا ان ممالک کے در میا ن مشتر کہ فو جی مشقوں اور دفاعی تعاو ن کیلئے نظام کی تشکیل کا فیصلہ بھی خوش آئند ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments