چوری و نقب زنی کی میں وارداتوں نقدی ، موبائل غائب

چوری و نقب زنی کی میں وارداتوں نقدی ، موبائل غائب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چوری و نقب زنی کی مختلف وارداتوں کے دوران یوسف پارک کے محمد عامر،ساہی وال کے محمد سرفراز،محلہ ہطاراں والا کے وقاص،53جنوبی کے ندیم اقبال کے گھروں سے لاکھوں روپے کا مال و زر۔۔۔

محلہ صادق آباد کے محمد نبیل کی دوکان سے قیمتی سامان،کارخانہ بازار سے شہباز علی ،سول ہسپتال کے باہر سے عمر حیات،کوٹمومن سے ربنواز،بچہ کلاں سے طاہر عباس،100شمالی سے شہباز علی کی موٹرسائیکلیں ،آہلی شیرانی کے ظہیر عباس کے ڈیرہ سے پانچ لاکھ روپے مالیت کے مویشی ،بے نظیر پارک میں ایک نمازہ جنازہ کے دوران وسیم اختر کو نامعلوم جیب تراش نے سوا لاکھ روپے مالیتی موبائل سے محروم کر دیا پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...