کوچ نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا ، ایک جاں بحق ، دوسرا زخمی

کوچ نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا ، ایک جاں بحق ، دوسرا زخمی

کوچ نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا ، ایک جاں بحق ، دوسرا زخمی پہنچ کر ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر لیا اور مزید قانونی کاروائی شروع کر دی گئی

میانوالی (نامہ نگار)ایم ایم روڈ ٹرک اڈہ میانوالی پر تیز رفتار ہائی ایس کوچ نے موٹر سائیکل کو پیچھے سے ٹکر مار دی اور اس حادثے میں موٹرسائیکل اور سوار دونوں کوچ تلے آ گئے اطلاع پر موٹر سائیکل سوار کوریسکیو 1122 اہلکاروں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا شدید زخمی بزرگ ہسپتال میں جاں بحق ہو گیا متوفی کی شناخت 70 سالہ چوہدری ارشد ایڈووکیٹ آف بھٹیانوالہ میانوالی کے نام سے ہوئی حادثہ کے موقعہ پر پہنچ کر ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر لیا اور مزید قانونی کاروائی شروع کر دی

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...