چوروں کے گینگ سے مویشی برآمد

چوروں کے گینگ سے مویشی برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)چوری، موٹر سائیکل چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان عبداﷲ خان اور عمر حیات کے قبضے سے 6 لاکھ 30 ہزار کے مویشی اور مال مسروقہ بھی برآمد کر لیا۔

چوری، موٹر سائیکل چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان عبداﷲ خان اور عمر حیات کے قبضے سے 6 لاکھ 30 ہزار کے مویشی اور مال مسروقہ بھی برآمد کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...