فائرنگ سے نوجوان اور راہگیر زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چک نمبر 72 جنوبی میں مقدمہ بازی کی رنجش پر 16 سالہ حنین اور راہگیر کو بلال نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا ۔ مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔
چک نمبر 72 جنوبی میں مقدمہ بازی کی رنجش پر 16 سالہ حنین اور راہگیر کو بلال نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا ۔ مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments